موضع لطیفال پاکستان تحریک انصاف کا

موضع لطیفال میں بڑی کارنر میٹنگ،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن مہم میں شاندار بیٹنگ جاری، موضع لطیفال میں بڑا کھڑاک

پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوہدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری

پی ٹی آئی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 20 علی ناصر بھٹی کا بھی انتخابی مہم میں شاندار کور اپ

موضع لطیفال کی عوام نے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چوھدری ایاز امیر اور امیدوار برائے پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 20 علی ناصر بھٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا

سربراہ لطیفال گروپ سردار زمرد لطیفال کی کال پر پورا علاقہ امنڈ آیا،بھڑا کھڑاک

سربراہ لطیفال گروپ سردار زمرد لطیفال مین آف دی میچ کرار

چکوال()پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری۔ موضع لطیفال میں شاندار کارنر میٹنگ۔لطیفال کی عوام نے چوھدری ایاز امیر اور علی ناصر بھٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔بڑی تعداد میں لوگ کارنر میٹنگ میں شریک ہوئے۔

اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی موضع لطیفال آمد پر لطیفال
چوھدری زمرد خان،چوھدری نوید اقبال،چوھدری مظفر خان،چوھدری عامر خان،فرخ شیزاد،چوھدری سلیم اقبال،چوھدری شاید اقبال،سابق چئیرمین یو سی منگوال حاجی گلستان خان،چوھدری خزر وائس چئیرمین،چوھدری فضل حسین ممبر،ممبر حاجی صفدر راول زیر،سکریالہ سے چوھدرء حفیظ،ماسٹع جاوید ممبر ،چوھدری ارشد،چوھدری نقاش،چوھدری شوکت نروال،کھنوال سے ڈاکٹر ممریز،سدا بہار چئیرمین یونین کونسل سرال چوھدری نثار،لطیفال گروپ کے سربراہ سردار زمرد لطیفال اور سردار نجف حمید کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ پی ٹی آئی ہے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 20 علی ناصر بھٹی ،معروف کاروباری شخصیت رائیس اعظم آف تترال راجہ نذیر،ہر دل عزیز معروف سماجی شخصیت چوھدری قمرعباس بھکاری کلاں،چوھدری داؤد سرور چکرال،عمرام بٹ بھگوال،معروف قانون دان احمد رضا،فرحی ڈھاب،عمرسجٹھ بھگوال،چوھدری ناصر آف تھنیل فتوحی،سدا بہار بھائی تنویر مغل،یاسر شاہ بھگوال،نور خان بکھاری کلاں،حاجی بابو پرویز،محمد افتخار بھٹی،قاضی جاوید اختر بھگوال اور نوجوان صحافی قمرعباس بھگوال موجود تھے۔

یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چوھدری ایاز امیر کا انتخابی نشان باجا ہے۔اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 20 چکوال علی ناصر بھٹی کا انتخابی نشان مالٹا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں