مسلم لیگ (ن) کو کامیاب کرانے میں اہم کردار ادا کریں گے,راجہ شہزاد تترال حال مقیم قطر

چکوال (عبدالغفار پارس) تترال کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت راجہ محمّد اعجاز مرحوم اور راجہ محمد سجاد المعروف شیبی آڑھتی کے بهانجے،راجہ محمّد افضل کے بیٹے راجہ شہزاد تترال حال مقیم قطر اور راجہ نعمان افضل نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری حیدر سلطان اور ميجر (ر) طاہر اقبال کی حمایت کا اعلان کردیا،انہوں نے کہا کہ مخالفین کسی قسم کی غلط فہمی میں نہ رہیں،انشاء اللّه 8 فروری کو اپنے ماموں راجہ سجاد کے ساتھ مل کر تترال سے مسلم لیگ (ن) کی کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں