چکوال پولیس
18.02.2024
پچنند علاقہ تھانہ لاوہ میں سنی کانفرنس کا انعقاد
اس سلسلہ میں سیکیورٹی ارڈر کا اجراء بھی کیا گیا ہے
آئی جی پنجاب اور آر پی راولپنڈی کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن ر واحد محمود کے احکامات پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں
سب ڈویژنل پولیس آفیسر تلہ گنگ سرکل اور ایس ایچ او لاوہ اپنی بھاری نفری کے ہمراہ ڈیوٹی پر موجود ہیں
اس سلسلہ میں چکوال پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں