موضع ڈھوک ڈبری پاکستان تحریک انصاف کا

چوھدری ایاز امیر نے جٹ ہنٹنگ کلب ڈھوک ڈبری اور راجپوت ہنٹنگ کلب ڈھوک ڈبری میں صلح کرا دی۔

دونوں کلبوں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کی مکمل حمایت کا اعلان

موضع ڈھوک ڈبری میں بڑی کارنر میٹنگ،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

چئیرمین گروپ ڈھوک ڈبری نے ڈھوک ڈبری کا میدان پاکستان تحریک انصاف کے نام کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن مہم میں شاندار بیٹنگ جاری، موضع ڈھوک ڈبری میں بڑا کھڑاک

پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوہدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری

پی ٹی آئی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 22 حکیم نثار کا بھی انتخابی مہم میں شاندار کور اپ

موضع ڈھوک ڈبری کی عوام نے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چوھدری ایاز امیر اور امیدوار برائے پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 22 حکیم نثار کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا

چکوال(اوشین نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری۔ موضع ڈھوک ڈبری میں شاندار کارنر میٹنگ۔

ڈھوک ڈبری کی عوام نے چوھدری ایاز امیر اور حکیم نثار کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔بڑی تعداد میں لوگ کارنر میٹنگ میں شریک ہوئے۔

اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی موضع ڈھوک ڈبری آمد پر چئیرمین گروپ ڈھوک ڈبری نے شاندار استقبال کیا۔اس موقع پر ڈھوک ڈبری سے چئیرمین محمد زمرد خان،حاجی محمد امین،چوھدری محمد عارف،حاجی امین،فاروق نمبردار،بلال نمبردار،محمد اویس،محمد ممریز میراہ،چوھدری محمد فیصل جٹ،راجہ محمد فخر،عبدلرحمان جٹ،محمد اعجاز میکن،محمد اشرف نمبردار،معروف قانون دان ہاشم،شاید رحمان،نورسین عرف ناجا،امیر خان جٹ،ذلفکار علی اور محمد خان مستال کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ پی ٹی آئی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 22 حکیم نثار ،معروف کاروباری شخصیت رائیس اعظم آف تترال راجہ نذیر،سدابہار رائیس اعظم آف بھکاری کلاں چوھدری قمرعباس،سدا بہار بھائی تنویر مغل،چوھدری ناصر آف تھنیل فتوحی،اشرف مغل،محب علی،چوھدری سجاد بھگوال،چوھدری نعمان بھگوال،اسد سرگودھا،چوھدری عمران بھگوال،چوھدری سعید احمد بھگوال،عبدلجبار،محمد یوسف،یاسر شاہ بھگوال،قاضی جاوید اختر بھگوال،یاسر معاویہ،آصف اعوان،معروف کبڈی پلیر گحر کبڈی کلب بھگوال کے عمر سیٹھ بھگوال اور نوجوان صحافی قمرعباس بھگوال موجود تھے۔یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چوھدری ایاز امیر کا انتخابی نشان باجا ہے۔اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 22 چکوال حکیم نثار کا انتخابی نشان سوٹ کیس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں