چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ذرداری بروز اتوار 28 جنوری لیاقت باغ جلسہ سے خطاب کریں گے

چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ذرداری کل لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چکوال کے صدر راجہ رضوان ڈنڈوت نے ضلع چکوال،تلہ گنگ کے تمام پارٹی ٹکٹ ہولڈرز، تمام تنظیموں ،الائیڈ ونگز ،کارکنوں،ووٹرز،سپورٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ کل صبح بروز اتوار 28 جنوری دن 11:30 بجے مندرہ موڑ پہنچ جائیں تاکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا والہانہ استقبال کیا جا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں