بہترین صحافتی خدمات،دھن کے سب سے بڑے ایوارڈ پگ سے نوازا گیا

بہترین صحافتی خدمات ، چٹان کی طرح ڈٹ کر صحافت کرنے اور کڑے حالات میں بھی سچ لکھنے اور اپنے اصولی موقف پہ ڈٹ جانے کسی خوف اور دباؤ کی پرواہ نہ کرنے پر صحافی و کالم نگار ، چیئرمین عوامی پریس کلب ضلع چکوال ، صدر عوامی اتحاد میڈیا کونسل پاکستان ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری کو منگوال میں مسلم لیگ ن کے جلسے کے دوران ضلعی صدر مسلم لیگ چکوال ن و امیدوار برائے ایم پی اے چوہدری سلطان حیدر علی کے ہاتھوں ضلع چکوال اور دھن کے سب سے بڑے ایوارڈ پگ سے نوازا گیا ، جو کہ چوہدری سلطان حیدر علی خان نے اپنے ہاتھوں سے ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری کو پہنائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں