“چکوال پولیس عوام دوست پولیس “

ڈی پی او چکوال کیپٹن واحد محمود کا نعرہ “چکوال پولیس عوام دوست پولیس ” واقعی عوام دوست پولیس ہےرستم بیگ سب انسپکٹر و عمران شوکت حوالدار صاحبان ٹریفک پولیس چکوال کو آج صبح 15چوک پر ایک سکول بیگ ملا جس کی پڑتال کرنے کے بعد گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1چکوال ریلوے روڈ کیمپس کے طالب علم عبد السمیع کے حوالے کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں