تھانہ کلرکہار پولیس نے سیاسی و سماجی شخصیت سردار غضنفر اعوان ساکن گفانوالہ کے مشہور قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا

ڈی پی او چکوال کیپٹن (ر) واحد محمود کی ہدایت پر تھانہ کلرکہار پولیس نے سیاسی و سماجی شخصیت سردار غضنفر اعوان ساکن گفانوالہ کے مشہور قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ۔۔۔۔۔۔ ایس ایچ او تھانہ کلر کہار سید عاطف رضا شاہ،ارسلان فاضل سب انسپکٹر نے ہمراہ ٹیم کے شیراز احمد ولد سرفراز خان ساکن گفانوالا کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں