مسیحی برادری کی سرکردہ شخصیات نے این اے58 اورپی پی20کہ امیدواروں ایاز امیر اور علی ناصر بھٹی کے حق میں فیصلہ سنا دیا

فرخ سیار گِل کے گھر پر مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہم PTI کہ دونوں امیدواروں کی کامیابی کے لیے بھرپور محنت کریں گے ۔اور ان کو کامیاب کروائیں گے۔مسیح برادری کے سرکردہ بزرگ رہنماؤں میں ولیم مسیح ۔سلامت مسیح ۔شیر مسیح امجد مسیح ۔بشیر مسیح اقبال مسیح ۔جاوید مسیح اختر مسیح ۔ناصر گل ۔فرخ سیار ۔نے شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں