چیف میٹرولوجسٹ چوہدری اسلم نےجنوری کےآخری ہفتےمیں بارش ہونےکی پیشنگوئی کرتےہوئےکہاہےکہ جنوری کےآخری ہفتےمیں بارشیں ہونگی نجی ٹی وی سےگفتگوکرتےہوئےانہوں نےکہاکہ رواں ہفتےمیں شدیددھندپڑنےکابھی امکان ہےاورسردی کی شدت میں مزیداضافہ ہوگا
آئندہ چندروزکےدوران پنجاب،خیبرپختونخواہ،اوربالائی سندھ کےمیدانی علاقےاوراسلام آبادشدیددھندکی لپیٹ میں رہینگےشہریوں سےگزارش ہےکہ محتاط رہیں اوربچوں کوسردی سےبچائیں
محکمہ موسمیات کےمطابق شدیددھندکےباعث پنجاب کےبیشترعلاقوں میں دن کےدرجہ حرارت معمول سےکم رہیں گےاسلام آباد،پنجاب،خیبرپختوانخواہ کےمیدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں شدیددھندچھائی رہیگی کشمیرمیں صبح کےاوقات میں بعض مقامات پرکہراپڑنےکابھی امکان ہے