چکوال:راولپنڈی روڈ پر دو رکشوں کے مابین تصادم ایک شخص زخمی

چکوال(اوشین نیوزڈیسک)ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں راولپنڈی روڈ پر دو رکشوں کے مابین تصادم کی کال موصول ہوئی جس پر قریبی موٹر بائیک ایمبولینس سروس نے فوری رسپانس کرتے ہوئے رکشہ ڈرائیور کو ابتدائی طبی امداد مہیا کی جبکہ باقی اشخاص محفوظ رہے حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا

اپنا تبصرہ بھیجیں