ڈھڈیال میں مسلم لیگ ن کا کھڑاک

سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال و سربراہ عوامی اتحاد گروپ چوہدری خورشید بیگ نے اپنے گروپ سمیت حلقہ پی پی 20 سے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار چوہدری حیدر سلطان کی حمایت کا اعلان کر دیارپورٹ مسرت جعفری اوشین نیوز ڈھڈیال

اپنا تبصرہ بھیجیں