قومی اسمبلی این اے 58 چکوال چوہدری ایاز امیر انتخابی کا یونین کونسل سہگل آباد کا تعزیتی دورہ

چکوال(اوشین نیوز)چوھدری ایاز امیر انتخابی نشان باجا نے دلاور منہاس کی و الدہ،آزاد منہاس کی ہمشیرہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار افسوس کیا۔

اس موقع پر چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ سابق وائس چئیرمین یونین کونسل سہگل آباد نجم الاسلام ،سابق وائس چئیرمین یونین کونسل سہگل آباد حاجی نذر ،معروف کاروباری شخصیت راجہ نذیر تترال، معروف قانون دان ملک زعفران زلفی ،قاضی جاوید اختر بھگوال،جبرائل حامد خان عرف رونی،عمر سیٹھ بھگوال،نمبردار اسد رحمان بھگوال،سرپرست اعلی جٹ گروپ ڈھوک ڈبری چوھدری فیصل رحمان اور نوجوان صحافی قمرعباس بھگوال بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں