ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کاایم ٹی اوآفس کااچانک دورہ ،سرکاری گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کی انسپکشن کی۔

پریس ریلیز29

مورخہ

*17-01-2024*

ڈسٹرکٹ پولیس چکوال

*آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن (ر) واحد محمود نے ایم ٹی او دفتر کا اچانک دورہ کیا اور سرکاری گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کی انسپکشن کی۔*

ڈی پی او چکوال نے پولیس لائن میں ایم ٹی او دفتر کا اچانک دورہ کیا اور مرمت کرائی جانے والی گاڑیوں اور موٹرساںٔیکلوں کی انسپکشن کی۔

ڈی پی او چکوال نے تمام گاڑیوں کی مینٹیننس اور فٹنس کا جائزہ لیا اور نئی بیٹریز کا بھی جائزہ لیا۔

ڈی پی او چکوال نے گاڑیوں کو لگنے والے نئے ٹائروں کا جائزہ لیا اور پرانے ٹائروں کا بھی مشاہدہ کیا۔

ڈی پی او چکوال نے تمام سرکاری گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کی مینٹیننس، لائٹس، بیٹریز اور ٹائرز کو ہروقت درست اور ٹھیک رکھنے کے احکامات صادر فرمائے۔

ڈی پی او چکوال نے بہترین اقدامات پر ایم ٹی او سمیت پورے عملہ کو شاباش دی۔

*آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن کی ہدایت پر سرکاری گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کی مینٹیننس بروقت کرائی جاتی ہے، ڈی پی او*

*سرکاری گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کی بہترین مینٹیننس کے باعث گشت کا نظام موثر رہتا ہے جس سے جرائم میں کمی واقع ہوتی ہے، ڈی پی او

اپنا تبصرہ بھیجیں