چکوال- محلہ عثمان آباد میں ڈکیتی کی واردات

چکوال- محلہ عثمان آباد میں ڈکیتی کی واردات کاواقع

چکوال- تین مسلح ڈاکو گھر کی دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اور اہل خانہ کو یرغمال بنایا

چکوال- ڈاکو گھر سے نقدی، زیورات چھین کر فرار

چکوال- ڈاکووں کی واردات کے دوران ادھیڑ عمر خاتون کو دل کا دورہ پڑ گیا

چکوال- خاتون تشویش ناک حالت میں راولپنڈی کے ہسپتال میں منتقل

چکوال- واقعہ کی اطلاع ملنے پر سٹی پولیس موقع پر پہنچی

چکوال- نامعلوم ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب

چکوال- عوامی و سماجی حلقوں کا ڈاکوؤں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

رپورٹ: ساجد بلوچ

اپنا تبصرہ بھیجیں