شیئر کریں چند دنوں میں اپنا سیاسی لائحہ عمل واضح کروں گا۔سردار آفتاب اکبر جنوری 16, 2024January 16, 2024 میرا فیصلہ دوستوں کی مشاورت سے ہو گا۔ مشاورت کا عمل جاری ہے کسی کی حمایت کا فیصلہ ابھی تک نہیں کیا چند دنوں میں اپنا سیاسی لائحہ عمل واضح کروں گا۔سردار آفتاب اکبر