پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پارٹی کی انتخابی مہم چلانے سے انکار کر دیا….!!!!
شیر افضل مروت پارٹی رہنماوں سے دل برداشتہ ہو کر سندھ میں مہم چھوڑ کر واپسی کا اعلان کر دیا
اس وقت تک پارٹی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لوں گا جب تک عمران خان خود سارا معاملہ حل نہیں کرتے، شیر افضل مروت