قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر انتخابی نشان باجا

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر انتخابی نشان باجا کی انتخابی مہم شاندار انداز میں جاری۔بھگوال ہاؤس چکوال میں عوام کا رش۔

چوھدری طارق ویرو عرف کمانڈو طارق، الحاج فیاض احمد فیضی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ راولپنڈی ، انفارمیشن سیکٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع چکوال جمیل حیدر کی امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر سے اہم ملاقات۔

اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال۔ویرو کی عوام نے انتخابی نشان باجا اور پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ

این اے 58 چکوال کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں