پیپلزپارٹی چکوال میں بڑا سرپرائز دے گی ۔راجہ رضوان ڈنڈوت

ضلعی صدر پاکستان پیپلزپارٹی چکوال راجہ رضوان ڈنڈوت کی خصوصی کاوشوں سے چوہدری تیمور علیخان ایڈووکیٹ اور چوہدری نوشاد علیخان ایڈووکیٹ امیدوار NA-58 پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار سردار ذولفقار علی دلہہ کے خق میں دست بردار ہوکر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

پیپلزپارٹی چکوال میں بڑا سرپرائز دے گی ۔راجہ رضوان۔ڈنڈوت

ہم اپنا تن من دھن پاکستان پیپلزپارٹی چکوال کے امیدواروں کو کامیاب کراوانے کے لیے لگا دیں گے۔چوہدری تیمور علی خان

اپنا تبصرہ بھیجیں