پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹرکتنی کمی کاامکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان

پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان

ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان

مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری آج نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں