چکوال۔پی ٹی آئئ کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہُ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی لارجر پینچ سے بھی کاغذات منظوری کے بعد چکوال واپسی
چکوال۔بھگوال ہاؤس چکوال میں عوام کا رش۔
چکوال۔پی ٹی آئئ چکوال کی متحرک خواتین رہنما غزالہ صفدر ،عنصر یاسمین کی امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر سے اہم ملاقات۔
چکوال۔ملاقا ت میں ضلع چکوال کے اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
چکوال۔خواتین ونگ کی انتہائی متحرک رہنما غزالہ صفدر ،عنصر یاسمین کی ضلع میں خواتین ووٹرز کی معالات پر اہم تبادلہ خیال