چکوال:اشتہاری ڈاکو کی تلاش میں محلہ بنگلہ نورشاہ میں جانے والی پولیس پارٹی کا فحاشی کے اڈہ پر چھاپہ،3مرد اور 3خواتین گرفتار۔
چکوال:سٹی پولیس تلہ گنگ کی ٹیم خفیہ کی اطلاع پر سب انسپکٹر حسن عبداللہ عارف کی قیادت میں قاضی ابوبکر ولد محمدیعقوب کو تلاش کرنے کے لئے محلہ بنگلہ نورشاہ میں واقعہ محمداقبال عرف حسن کے گھر گئی۔
چکوال:پولیس ٹیم میں شامل لیڈی کانسٹیبل کے ہمراہ گھر کی تلاشی لی گئی تو گھر سے حافظ محمدعمر ولد حافظ محمد عارف ساکن ڈھوک پٹواری،تجمل حسین ولد غلام حر قریشی ساکن جبی شاہ دلاور،ا م دختر سخاوت حسین ساکن محلہ رحمانیہ چکوال شہر،مسماة ف ن دختر ذوالفقار علی،ی زوجہ ذوالفقار علی ساکن پیڑہ فتح حال رنگ رلیوں میں مصروف تھے۔
چکوال:گرفتار مرد اور خواتین نے بتایا کہ محمد اقبال عرف حسن مردوں سے 1000/1000روپے لے کر جسم فروشی کراتا ہے۔
چکوال:گرفتار خواتین میں پیڑہ فتح حال کی 2ماں بیٹی بھی شامل ہیں۔پولیس
چکوال:اس دوران فحاشی کےاڈہ کی سرپرستی کرنے والے محمداقبال عرف حسن ولد مہر محمد نے اشتہاری ملزم کو فرار کرادیا۔پولیس ذرائع