جماعت اسلامی چکوال کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے

جماعت اسلامی چکوال کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے،این اے 58 سے ملک افتخار احمد،پی پی 20 سے محمد اشرف آصف جبکہ پی پی 21 سے نزہت اقبال کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیئے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں