پی ٹی آئی کے امیدوار برائے نیشنل اسمبلی این اے 58 چکوال چوہدری ایاز امیر کی چکوال کی اہم شخصیات سے ملاقات

چوہدری ممتاز خان بھٹی،ملک اختر شہباز،ملک حفیظ انجم،شیخ شاید ہارون،راجہ،خضر اقبال،چوہدری،حسن اشرف،چوہدری زاہد علی اکبر،بابو اکبر بادشاہ،ملک مشتاق فوجی تترال،نواب برکات احمد،سیگل آباد،بابو افتخار
چوہدری افتخار منہاس تترال،ملک مشتاق کی چوہدری ایاز امیر کی مکمل حمایت اور سپورٹ کی یقین دہانی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں