چکوال:صدر پویس کی کارروائی،کھوکھر زیر قتل کیس کا ماسٹر مائنڈ اور مرکزی ملزم نیئر عباس نمبردار آف شمس آباد ڈرامائی انداز میں گرفتار۔

چکوال:ملزم نے دو مرتبہ مغویہ ام حبیبہ کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی لیکن ناکام رہا۔وقوعہ سے دو روز قبل ملزم نے ملزمان کے ہمراہ دعائے خیرکی اور وقوعہ کے روز گاوں میں اعلان کر کے محمد جمیل کے گھر دھاوابول دیا۔ذرائع

چکوال:قتل کاسراغ لگانے اور مرکزی ملزم کی گرفتاری پر مہتمم تھانہ صدر چکوال ملک اظہر بھال،سب انسپکٹر محمد آصف اور ان کی ٹیم کو عوامی حلقوں کا خراج تحسین۔

رپورٹ ۔۔۔۔ امیر عباس منہاس

اپنا تبصرہ بھیجیں