*انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن (ر) واحد محمود نے تھانہ ڈھڈیال SIPs کا دورہ کیا ۔*
ڈی پی او چکوال نےنو تجدید SIPsتھانہ ڈھیال میں ریکارڈ تھانہ، صفائی، حوالات اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
ڈی پی او چکوال نے تھانہ میں تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور احکامات جاری کیے
ڈی پی او چکوال نے SIPs تھانہ ڈھڈیال کے تمام افسران و ملازمین سے میٹنگ کی اور انھیں آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی کی ترجیحات کے مطابق بریفنگ دی.
ڈی پی او چکوال نے تھانہ میں آئے ہوئے سائلین سے ملاقات کی انکے مسائل سنے اور مناسب احکامات جاری کیے.
*آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن کی ہدایت پر تھانوں کے سرپرائز دورے اور کھلی کچہریوں کا انعقاد جاری ہے، ڈی پی او چکوال*
*ضلع چکوال کے تمام تھانہ جات کی سکیورٹی ہائی الرٹ اور تسلی بخش ہے، ڈی پی او چکول*