چکوال میں ایازمیرسیاسی سرگرمیوں میں متحرک چواسیدن شاہ کاوزٹ

سابق ایم این اے پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 58 چکوال چوہدری ایاز امیر کا یونین کونسل جبیر پور کا تعزیتی دورہ

چوہدری ایاز امیر نے سابق کونسلر چوہدری عابد اعجاز مرحوم کے بہنوئی چوہدری زیشان ،چوہدری فرحان کے والد چوھدری رفاقت کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار افسوس کیا۔

چکوال()سابق ایم این اے پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 58 چکوال چوہدری ایاز امیر کا یونین کونسل جبیر پور کا تعزیتی دورہ۔ چوہدری ایاز امیر نے سابق کونسلر چوہدری عابد اعجاز مرحوم کے بہنوئی چوہدری زیشان ،چوہدری فرحان کے والد چوھدری رفاقت کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار افسوس کیا۔چوہدری ایاز امیر کے ساتھ راجہ نذیر تترال، ایڈوکیٹ ملک زعفران زلفی،ملک عمران بھگوال،قمرعباس بکھاری کلاں،چوہدری تنویر ہانگ کانگ،تنویر مغل،نعمان جیلانی ،محمد شاہ نوروال اور تحصیل پریس کلب کے صدر قاضی قمرعباس بھگوال بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں